اعداد و شمار 2016 میں ٹریفک سیفٹی
2015 میں ٹریفک میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 178 تھی اور 2016 میں یہ بڑھ کر 211 ہو گئی۔
خواتین کے مقابلے مردوں کی تعداد دو گنا سے زیادہ ٹریفک میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
تمام زخمیوں میں سے تقریباً نصف سائیکل سوار تھے۔
نقل و حمل کے ذریعہ ذاتی چوٹیں:
ٹریفک میں جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 211 تھی جن میں سے 109 کاروں پر، 28 موٹر سائیکلوں پر، 22 موپیڈ پر، 31 سائیکلوں پر اور 36 پیدل چلنے والے تھے۔
اعداد شماریات ڈنمارک سے لیے گئے ہیں۔
اُردُو
Dansk
English
Srpski
Español
Kurdî
Français
Hrvatski
简体中文
العربية
Türkçe
Românește
ትግርኛ
Af Soomaali
فارسی
Shqipja
Filipino
ไทย
Русский
tiếng Việt
नेपाली
Lietuvių
Polski
Bosanski
Crnogorski
Українською
Magyar nyelv